8 مئی 2012 - 19:30

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کوفی عنان کا کہنا ہے کہ صرف شامی حکومت پر دباؤ قائم کرنا صحیح نہیں ہے بلکہ دہشت گردوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور شام میں جاری اصلاحات میں شامل ہوجائیں۔

ابنا: انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی اس مرحلے میں ترجیح دہشت گردانہ کارروائیوں کو ختم کرنے پر مرکوز ہے اور اقوام متحدہ  اس ہدف تک پہنچنے کے لئے تمام  گروہوں کے ساتھ اپنا رابطہ جاری رکھےگی انھوں نے کہا کہ شام میں داخلی جنگ کو روکنے کے لئے  صلح منصوبہ آخری موقع ہے انھوں نے کہا کہ تمام بین الاقوامی ادارے شام میں بحران کو کم کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں  اور اگر شام کے  بحرا نکو حل نہ کیا گیا تو اس سے پورے خطے میں آگ بھڑک سکتی ہے۔....... /169